ماہِ صفر کے بعض مسائل

اس مضمون میں ماہِ صفر سے متعلق مختلف تحریریں اکٹھی کی گئی ہیں۔ ماہِ صفر (تحریر:حبیب الرحمن ہزاروی، ماہنامہ الحدیث شمارہ 112 صفحہ نمبر 46 تا 47) ماہِ صفر اسلامی سال کا دوسرا مہینہ ہے۔ اس مہینے کو صفر اس لیے کہتے ہیں کہ اس میں شہر خالی ہو جاتے اور لوگ لڑائیوں کے لئے …

جاری رکھئیے پڑھنا ماہِ صفر کے بعض مسائل

فضائلِ سلام (السلام علیکم کہنے کے فوائد)

سلام مسلمانوں کا امتیازی وصف اور وقار ہے۔ ابتدائے آفر ینش سے ’’سلام‘‘ کی جامعیت، افضلیت اور اہمیت مسلّم ہے، عہدِ نبوی ﷺ میں بھی ا س کی ترویج پر خوب زور دیا گیا ہے، اب تا قیامت یہ مسلمانوں کا شعارہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: اے ایمان والو! تم اپنے گھر وں کے علاوہ …

جاری رکھئیے پڑھنا فضائلِ سلام (السلام علیکم کہنے کے فوائد)

سب اہلِ ایمان بھائی بھائی ہیں

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بے شک اہلِ ایمان بھائی بھائی ہیں لہٰذا اپنے دونوں بھائیوں کے درمیان صلح کرادو اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ اے ایمان والو! کوئی قوم دوسری قوم کا مذاق نہ اُڑا ئے، ہوسکتا ہے کہ وہ اُن سے بہتر ہوں اور عورتیں دوسری عورتوں کا …

جاری رکھئیے پڑھنا سب اہلِ ایمان بھائی بھائی ہیں

اللہ پر ایمان اور ثابت قدمی

وعن سفیان بن عبداللہ الثقفي ، قال: قلت: یارسول اللہ! قل لي في الإسلام قولاً لا أسال عنہ أحداً بعدک، وفي روایۃ: غیرک۔ قال: ’’قل آمنت باللہ، ثم استقم‘‘ رواہ مسلم (سیدنا) سفیان بن عبداللہ الثقفی (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ میں نے کہا: یا رسول اللہ! مجھے اسلام میں ایسی (جامع) بات …

جاری رکھئیے پڑھنا اللہ پر ایمان اور ثابت قدمی

اظہار خوشی مگر کیسے؟

  غم و خوشی، رونا و ہنسنا، مشکلات و راحت اور مختلف نشیب وفراز، زندگی کا حصہ ہیں،لیکن انسان فطرتی طور پر خوشی حاصل کرنے میں جلد باز واقع ہوا ہے ا وریہی عجلت پسندی اسے دنیا ومافیھا سے بے پروا کر دیتی ہے حالانکہ ’’دین اسلام‘‘ مکمل ضابطہ حیا ت ہے یہ دین جہاں …

جاری رکھئیے پڑھنا اظہار خوشی مگر کیسے؟

چالیس (40) مسائل جو صراحتاً صرف اجماع سے ثابت ہیں

بہت سے مسائل میں سے صرف چالیس (40) ایسے مسائل پیشِ خدمت ہیں، جو ہمارے علم کے مطابق صراحتاً صرف اجماع سے ثابت ہیں: ۱: صحیح بخاری میں مسند متصل مرفوع احادیث کی دو قسمیں ہیں: اول: جن کے صحیح ہونے پر اجماع ہے اور یہ روایات بہت زیادہ ہیں۔ دوم: جن پر اختلاف ہے، …

جاری رکھئیے پڑھنا چالیس (40) مسائل جو صراحتاً صرف اجماع سے ثابت ہیں

چڑیا کے دو بچے اور چیونٹیوں کی بستی

’’عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے رفیق سفر تھے پس ایک دفعہ آپ رفع حاجت کے لیے تشریف لے گئے تو ہم نے ایک چڑیا دیکھی جس کے دو چھوٹے چھوٹے بچے تھے۔ ہم نے وہ دونوں پکڑ لیے تو وہ چڑیا (بے قراری کی وجہ …

جاری رکھئیے پڑھنا چڑیا کے دو بچے اور چیونٹیوں کی بستی