اعوذ بکلمات اللہ التامات من شر ماخلق

أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللہ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ اسلم ( قبیلے ) کے ایک آدمی سے روایت ہے کہ ایک رات میں سونہ سکا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کس وجہ سے؟ ا س نے کہا: مجھے بچھو نے کاٹا تھا ۔تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر تم شام کے وقت  ﴿أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ …

جاری رکھئیے پڑھنا اعوذ بکلمات اللہ التامات من شر ماخلق

وہ عمل جس سے اللہ خطائیں معاف اور درجات بلند کرتا ہے

قَالَ رَسُولَ اللہ ﷺ: ﴿ أَلاَ أُخْبِرُکُمْ بِمَا یَمْحُو اللہ بِہِ الْخَطَایَا وَیَرْفَعُ بِہِ الدَّرَجَاتِ؟﴾ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیا میں تمھیں وہ عمل نہ بتادوں جس کے ذریعے سے اللہ خطائیں مٹاتا ہے اور درجات بلند فرماتا ہے؟ تکلیف کے وقت پورا وضو کرنا، مسجد وں کی طرف قدموں کے ساتھ کثرت سے …

جاری رکھئیے پڑھنا وہ عمل جس سے اللہ خطائیں معاف اور درجات بلند کرتا ہے

سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے

السَّفَرُ قِطْعَۃٌ مِنَ الْعَذَابِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے، وہ آدمی کو اس کی نیند ، کھانے اور پینے سے روک دیتا ہے پس جو شخص (سفر سے) اپنا مقصد پورا کر لے تو اسے چاہئے کہ جلدی گھر واپس لوٹ آئے۔ الموطأ روایۃ ابن القاسم: ۴۳۵، وأخرجہ البخاری …

جاری رکھئیے پڑھنا سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے

جانوروں پر صلہ رحمی کا بھی اجر ملے گا

قَالَ رَسُولَ اللہ ﷺ: ﴿ فِيْ کُلِّ ذَاتِ کَبِدٍ رَطْبَۃٍ أَجْرٌ ﴾ ’’ہر زندہ جگر والے کے بارے میں اجر ہے‘‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک آدمی ایک راستے پر چل رہا تھا کہ اسے شدید پیاس لگی پھر اس نے ایک کنواں دیکھا تو اس میں اتر کر پانی پیا پھر جب باہر نکلا …

جاری رکھئیے پڑھنا جانوروں پر صلہ رحمی کا بھی اجر ملے گا

ساری رات قیام کرنے کے برابر

سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے مسجد میں فرمایا: جو شخص عشاء کی نماز میں حاضر ہو تو گویا اس نے آدھی رات قیام کیا اور جو صبح کی نماز میں حاضر ہوا تو گویا اس نے ساری رات قیام کیا۔ ( الموطأ ۱/۱۳۲ ح ۲۹۳ ملخصاً وسندہ صحیح، صحیح مسلم: ۶۵۶، دارالسلام: …

جاری رکھئیے پڑھنا ساری رات قیام کرنے کے برابر

نیکی کے کسی کام کو بھی حقیر نہیں سمجھنا چاہئے

بَیْنَمَا رَجُلٌ یَمْشِيْ بِطَرِیْقٍ إِذْ وَجَدَ غُصْنَ شَوْکٍ عَلَی الطَّرِیْقِ فَأَخَّرَہُ فَشَکَرَ اللہ لَہُ فَغَفَرَ لَہُ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک آدمی ایک راستے پر چل رہا تھا کہ اس نے راستے پر کانٹوں والی ٹہنی دیکھی تو اسے راستے سے ہٹا دیا۔ اللہ نے اس کی قدر دانی کی اور اسے بخش دیا۔ …

جاری رکھئیے پڑھنا نیکی کے کسی کام کو بھی حقیر نہیں سمجھنا چاہئے

الحج المبرور لیس لہ جزاء إلا الجنۃ

العُمْرَۃُ إِلَی الْعُمْرَۃِ کَفَّارَۃٌ لِمَا بَیْنَھُمَا وَالْحَجُّ الْمَبْرُوْرُ لَیْسَ لَہُ جَزَاءٌ إِلاَّ الْجَنَّۃُ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک عمرہ دوسرے عمرے تک (صغیرہ گناہوں کا) کفارہ ہوتا ہے اور حج مبرور کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نہیں ہے۔ الموطأ روایۃ ابن القاسم: ۴۳۲، وأخرجہ البخاری (۱۷۷۳) ومسلم (۱۳۴۹) من حدیث مالک بہ. ’’حج …

جاری رکھئیے پڑھنا الحج المبرور لیس لہ جزاء إلا الجنۃ