تدلیس اور طبقات المدلسین

محمد رفیق طاہر حفظہ اللہ نے پوچھا: مدلس راوی کی ہر معنعن روایت مردود ہے اِلا کہ کوئی قرینہ مل جائے، اس اصول کے تحت طبقات المدلسین کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟ حافظ عبدا لمنان نور پوری رحمہ اللہ نے جواب دیا: اصل تو یہی ہے کہ روایت مردود ہو گی، طبقات تو بعد …

جاری رکھئیے پڑھنا تدلیس اور طبقات المدلسین